ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,700 روپے اضافہ ،فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 2 سو 62 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,700 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 2 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 2 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے …

اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,700 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 2 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 5,700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار 2 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 4,887 روپے اضافے کے بعد 389,713 روپے سے بڑھ کر 394,600 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 357,249 روپے سے بڑھ کر 361,729 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں