ملک بھر میں سونے کی قیمت 430,662 روپے پر مستحکم

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 4 لاکھ 30 ہزار 662روپے پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 30 ہزار 662روپے پر مستحکم رہی۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 369,223 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 …

اسلام آباد۔17نومبر (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی 4 لاکھ 30 ہزار 662روپے پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 30 ہزار 662روپے پر مستحکم رہی۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 369,223 روپے پر برقرار رہی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 338,466 روپے پر برقرار رہی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے اضافے کے بعد 5,368 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 47 روپے اضافے کے بعد 4,602 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,083 ڈالر پر مستحکم رہی۔