اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ دن کا آغاز ملک کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعاﺅں سے ہوا۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں کھلے مقامات، مساجد اور عید گاہوں میں عیدالفظر کے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ علماءکرام نے عیدالفطر …
ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبہ اور عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ دن کا آغاز ملک کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعاﺅں سے ہوا۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں کھلے مقامات، مساجد اور عید گاہوں میں عیدالفظر کے اجتماعات ہوئے جن میں لاکھوں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ علماءکرام نے عیدالفطر کے اجتماعات میں عیدالفطر کی اہمیت کو اجاگر کیا اور معاشرہ کے غریب و مستحق طبقات کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔








