اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 73 ہزار 4 سو روپے پر برقرار رہا۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام اور 22 قیراط 10 گرام بالترتیب 234,396 روپے اور 214,863 روپے پر مستحکم رہی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پیر کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ دس گرام چاندی کی …
ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 4 سو روپے پر برقرار رہی

مزید خبریں
اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 73 ہزار 4 سو روپے پر برقرار رہا۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام اور 22 قیراط 10 گرام بالترتیب 234,396 روپے اور 214,863 روپے پر مستحکم رہی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے پیر کو رپورٹ کیا کہ فی تولہ دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,350 روپے اور 2,872.08 روپے پر مستحکم رہی ۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2,622 ڈالر پر برقرار رہی۔








