اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء ہفتہ کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس موقع پر اخبارات …
ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء ہفتہ کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔5ستمبر (اے پی پی):ملک بھر میں یوم دفاع و شہداء ہفتہ کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں اکتیس اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔نماز فجر کے بعد مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی اور بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس موقع پر اخبارات اس حوالے سے خصوصی ایڈیشن شائع کریں گے۔ ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پر اس دن کی مناسبت سے خصوصی پروگرام نشر کئے جائیں گے








