ملک درست سمت میں گامز ن ہے،کورونا کے چیلنج کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک درست سمت میں گامز ن ہے،کورونا کے چیلنج کے باوجود آگے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبہ میں بحالی کی خبر پر ایک ٹویٹ میں کہی۔

مزید خبریں