اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزیر ریلوےشیخ رشیداحمد نے پشاور مدرسے میں دہشت گردی کی کاروائی کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ منگل کو اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ قوم نے پہلے بھی مل کر ملک دشمنوں کو شکست دی ہے۔ اب بھی دہشت گردی کا مقابلہ کریں …
ملک دشمن عناصر پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ شیخ رشید

مزید خبریں
اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزیر ریلوےشیخ رشیداحمد نے پشاور مدرسے میں دہشت گردی کی کاروائی کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، ملک میں بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔ منگل کو اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ قوم نے پہلے بھی مل کر ملک دشمنوں کو شکست دی ہے۔ اب بھی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے۔ بزدلانہ کاروائی کی جس قدر مذمت کے جائے کم ہے۔ معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا۔








