ملک میں سالانہ 2 لاکھ 80 ہزار کاریں اسمبل کی جا رہی ہیں‘ چیئرمین موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) ملک میں سالانہ 2 لاکھ 80 ہزار کے قریب کاریں اسمبل کی جا رہی ہیں جبکہ 65 تا 70 ہزار کے قریب کاریں درآمد کی جاتی ہیں۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن (اے پی ایم ڈی اے) کے چیئرمین حاجی محمد شہزاد نے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی آبادی کے تناسب سے ملک میں کاروں کی پیداوار کم ہے

Leave a Reply