آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاتاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوائیں موجود ہیں۔مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں پر بھی موجود ہے۔
ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاتاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں ہوائیں موجود ہیں۔مغربی ہواؤں کا کمزور سلسلہ ملک کے شمالی علاقوں پر بھی موجود ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان بابوسر میں5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔بدھ کوریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی،دالبندین ، سبی، 43 ، نور پور تھل اور بھکر میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








