ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم آج شروع ہو گی

اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی)ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم آج (پےر) شروع ہو گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک عمرکے ایک کروڑ پچاسی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران تمام اضلاع میں پانچ سال تک کی عمر کے ستاون لاکھ سے زائد بچوں …

اسلام آباد ۔11 فروری (اے پی پی)ملک کے مختلف حصوں میں انسداد پولیو مہم آج (پےر) شروع ہو گی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک عمرکے ایک کروڑ پچاسی لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جائیں گے۔خیبرپختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران تمام اضلاع میں پانچ سال تک کی عمر کے ستاون لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوسے بچاﺅ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔