ملک کے ممتاز مصنف مستنصر حسین تارڑکی اے پی پی سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) ملک کے ممتاز مصنف، ناول نگار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ علاقائی زبانوں کی ترقی اور ادب کا فروغ عصر حاضر کا تقاضا ہیں، بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد سے قومی تشخص کو اجاگر کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ مستقبل میں بھی یہ کاوشیں جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ اتوار کو یہاں اے پی پی سے …

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) ملک کے ممتاز مصنف، ناول نگار اور کالم نگار مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ علاقائی زبانوں کی ترقی اور ادب کا فروغ عصر حاضر کا تقاضا ہیں، بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد سے قومی تشخص کو اجاگر کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔ مستقبل میں بھی یہ کاوشیں جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ اتوار کو یہاں اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت قومی تاریخ و ادابی ورثہ ڈویژن کے ادارہ اکادمی ادبیات پاکستان نے کامیاب بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرائی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply