اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں اور ملک کے چند علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔قومی محکمہ موسمیات کے مطابق گرزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستسان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں …
ملک کے چند علاقوں میں بارش کا امکان، دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،قومی محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب ،خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں اور ملک کے چند علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔قومی محکمہ موسمیات کے مطابق گرزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستسان کے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔









