ممبئی حملوں میں پاکستان ملوث نہیں، نواز شریف کو اس حوالے سے اپنا بیان واپس لینا چاہیے، سینیٹر رحمن ملک

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) ساق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں پاکستان ملوث نہیں تھا، اس حوالے سے نواز شریف کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے تھا، بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ لندن سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لاہور کو پیرس بنانے کے دعوے گزشتہ دنوں کی …

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) ساق وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں میں پاکستان ملوث نہیں تھا، اس حوالے سے نواز شریف کو اپنا بیان واپس لینا چاہیے تھا، بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ لندن سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لاہور کو پیرس بنانے کے دعوے گزشتہ دنوں کی بارش سے زمین بوس ہوئے گئے ہیں۔

مزید خبریں