ممنون حسین کی لندن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی صحافیوں سے گفتگو

لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بدعنوان عناصر کے احتساب اور بدعنوانی کے خلاف اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے لندن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں بدعنوان عناصر کے احتساب کے حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کا قانون ہے کہ جب بھی کوئی شخص کسی …

لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے بدعنوان عناصر کے احتساب اور بدعنوانی کے خلاف اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے لندن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ملک میں بدعنوان عناصر کے احتساب کے حق میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اللہ کا قانون ہے کہ جب بھی کوئی شخص کسی بدعنوانی میں ملوث ہوتا ہے یا تو اس کی فوری یا دیر سے جرم کی تحقیقات پر پکڑ ہوتی ہے۔صدر مملکت کے استقبال کے لئے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان ایئرپورٹ پر موجود تھے۔