اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مواصلات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب 11 ارب 66کروڑ 45لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
مواصلات ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے فنڈز جاری

مزید خبریں