موبائل فون صارفین کی تعداد میں جون کے دوران 0.5 فیصدکمی ہوئی، پی ٹی اے

اسلام آباد ۔ 3 اگست (اے پی پی) جون 2018ءکے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 0.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2018ءکے اختتام پر موبائل فون صارفین کی تعداد 150.24 ملین تک کم ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2018ءکے اختتام پر موبائل فون صارفین کی تعداد 150.32 ملین ریکارڈ کی گئی ہے۔