خاران۔ 21 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے خاطر خوااقدامات کررہی ہے ،سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ، مستحکم پاکستان کے لیے خوشحال بلوچستان ضروری ہے نوجوان بندوق پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں اور نوجوان کتاب وقلم سے رشتہ …
موجودہ حکومت بلوچستان کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے خاطر خوا اقدامات کررہی ہے ،وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ
خاران۔ 21 فروری (اے پی پی)وفاقی وزیر سیفران جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے خاطر خوااقدامات کررہی ہے ،سی پیک کی تکمیل سے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے خطے میں روزگار کے مواقع پیدا ہونگے ، مستحکم پاکستان کے لیے خوشحال بلوچستان ضروری ہے نوجوان بندوق پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہوجائیں اور نوجوان کتاب وقلم سے رشتہ مضبوط کرلیں، موجودہ حکومت کی امن وامان پہلی ترجیح ہے اور جتنی ممکن ہوسکے صوبے کو امن وامان کا گہوارہ بنایا جاسکے،ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے منگل کو امیر قطر کی جانب سے دئیے گئے ایمبولینس کے تقسیم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا









