موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین کا الوداعی گروپ فوٹو(کل) بجٹ اجلاس کے بعد ہو گا

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین کا الوداعی گروپ فوٹو27 اپریل 2018ءکو بجٹ اجلاس کے بعد گیٹ نمبر ایک کے سامنے لان میں ہو گا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا ونگ سے جاری تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کی طرف سے موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین کو الوداعی گروپ فوٹو کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ …

اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین کا الوداعی گروپ فوٹو27 اپریل 2018ءکو بجٹ اجلاس کے بعد گیٹ نمبر ایک کے سامنے لان میں ہو گا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا ونگ سے جاری تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کی طرف سے موجودہ قومی اسمبلی کے اراکین کو الوداعی گروپ فوٹو کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے تمام اراکین کا اس یادگار موقع پر شرکت کو یقینی بنانے کے لئے مراسلہ بھی ارسال کردیا گیا ہے۔