نیویارک ۔ 24 مئی (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مچھروں پر قابو پانے میں ناکامی کی قیمت زیکا وائرس کے پھیلاو¿ کی صورت میں ادا کرنا پڑرہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ڈائریکٹر ڈاکٹر مارگریٹ چان نے ایک کانفرنس سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ 1970 کی دہائی میں ماہرین ان مچھروں پر قابو نہیں پا سکے جن میں زیکا وائرس تھا۔انھوں نے کہا کہ اس وقت …
مچھروں پر قابو پانے میں ناکامی کی قیمت زیکا وائرس کے پھیلاو¿ کی صورت میں ادا کرنا پڑرہی ہے، اس وقت یہ وائرس 60 سے زیادہ ممالک میں موجود ہے، عالمی ادارہ صحت

مزید خبریں
نیویارک ۔ 24 مئی (اے پی پی) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مچھروں پر قابو پانے میں ناکامی کی قیمت زیکا وائرس کے پھیلاو¿ کی صورت میں ادا کرنا پڑرہی ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ڈائریکٹر ڈاکٹر مارگریٹ چان نے ایک کانفرنس سے خطابکرتے ہوئے کہا کہ 1970 کی دہائی میں ماہرین ان مچھروں پر قابو نہیں پا سکے جن میں زیکا وائرس تھا۔انھوں نے کہا کہ اس وقت 60 سے زیادہ ممالک میں زیکا وائرس موجود ہے اور حال ہی میں مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والا یہ وائرس افریقہ تک پہنچ گیا ہے۔








