مہاجرت، یونان سے زیادہ تعاون کیا جائے، بان کی مون

ایتھنز ۔ 19 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برداری کو یورپ کی مدد کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یونان اس بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کو اکیلا سنبھالنے کے قابل نہیں ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اتوار کو ایتھنز میں صحافیوں کو بتایا کہ یونانی …

ایتھنز ۔ 19 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برداری کو یورپ کی مدد کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یونان اس بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کو اکیلا سنبھالنے کے قابل نہیں ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اتوار کو ایتھنز میں صحافیوں کو بتایا کہ یونانی حکومت نے اس بحران سے نمٹنے کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہےبان کی مون نے کہا، ”یونان کو اس بحران سے نمٹنے کےلیے اکیلا ہی نہیں چھوڑ دینا چاہیے۔

Leave a Reply