مہاجرین کا انضمام، اوپن ڈائیلاگ ضروری ہے،جرمن چانسلر

برلن ۔ 26 جون(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے انضمام کے حوالے سے اوپن ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے۔ جرمن چانسلر نے یہ بات اپنے ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں کہی۔جرمن چانسلر مہاجرین کے معاملات سے وابستہ تنظیموں اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گی۔ وہ ان تنظیموں کے ساتھ تین مرتبہ مل چکی ہیں۔ آئندہ ملاقات کے تناظر میں انہوں …

برلن ۔ 26 جون(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے انضمام کے حوالے سے اوپن ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے۔ جرمن چانسلر نے یہ بات اپنے ہفتہ وار ویڈیو پیغام میں کہی۔جرمن چانسلر مہاجرین کے معاملات سے وابستہ تنظیموں اور سماجی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گی۔ وہ ان تنظیموں کے ساتھ تین مرتبہ مل چکی ہیں۔ آئندہ ملاقات کے تناظر میں انہوں نے کہا کہ مشترکہ کوششوں سے ہی کامیابی حاصل ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ مہاجرین پر حقوق اور فرائض واضح انداز میں بیان کرنا ضروری ہیں۔ انہوں نےکہا کہ مہاجرین کو زبان سیکھنے کی ترغیب دینا ضروری ہے تا کہ وہ روزی کما سکیں۔

Leave a Reply