راولپنڈی ۔ 16 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا ڈائریکٹر جنرل جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کرکے انہیں جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا …
میجر جنرل بابر افتخار آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل اور میجر جنرل آصف غفور جی او سی اوکاڑہ تعینات

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 16 جنوری (اے پی پی)پاک فوج کے میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا ڈائریکٹر جنرل جبکہ میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کرکے انہیں جی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار کو شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) تعینات کیا گیا ہے۔








