میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو اور استورمیں منفی 10، …

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ سب سے کم درجہ حرارت سکردو اور استورمیں منفی 10، قلات، گوپس اور کوئٹہ میں منفی 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply