میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پ±ل کا کردار ادا کرنا ہو گی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پ±ل کا کردار ادا کرنا ہو گی، انہوں نے وزارت کا قلمدان ملنے پر مباکباد اور نیک تمناﺅں کے پیغامات دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ میں …

اسلام آباد ۔ 28 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پ±ل کا کردار ادا کرنا ہو گی، انہوں نے وزارت کا قلمدان ملنے پر مباکباد اور نیک تمناﺅں کے پیغامات دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ منگل کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ میں تمام اپوزیشن لیڈران، تجزیہ کار، کالم نگار، اینکرز اور میڈیا کے دوستوں کا بے حد شکرگزار ہوں جنہوں نے وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپے جانے پر اپنے پیغامات اور دعاﺅں سے نوازا۔ میری ترجیح میڈیا اور حکومت کے درمیان پ±ل کا کردار ادا کرنا ہو گی۔