میری جیت سے ثابت ہوا ایرانی عالمی تعلقات چاہتے ہیں‘حسن روحانی

تہران ۔ 21 مئی (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ان کی دوبارہ کامیابی نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ ایرانی عوام شدت پسندی کے مخالف اور بیرونی دنیا کے ساتھ زیادہ روابط چاہتے ہیں۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 57 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوبارہ صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ایرانی …

تہران ۔ 21 مئی (اے پی پی) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ان کی دوبارہ کامیابی نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ ایرانی عوام شدت پسندی کے مخالف اور بیرونی دنیا کے ساتھ زیادہ روابط چاہتے ہیں۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 57 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوبارہ صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ان کے حریف کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ان پر تنقید کریں اور وہ اس حق کی قدر کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply