واشنگٹن۔ 25 جون(اے پی پی) امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دیگر ملکوں میں قیدی بنے امریکی شہریوں کو واپس گھر لانے کےلئے پرعزم ہے۔صدر کے دفتروائٹ ہاو¿س میں کل پالیسی جائزے کے موقع پر جاری بیان میں اوباما نے کہا کہ ان کی حکومت دیگر ملکوں میں قیدی بنے امریکی شہریوں کو چھڑانے اور ان کے کنبوں کی مدد کے لئے پرعزم ہے۔ا
میری حکومت دیگر ملکوں میں مقید امریکی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پر عزم ہے اوباما

مزید خبریں