مینز اینڈ وومینز ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ لاہور میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام مینز اینڈ وومینز ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ایونٹ میں چاروں صوبے‘ پاکستان آرمی ‘ واپڈا ‘ سوئی سدرن گیس‘ واہ آرڈینس فیکٹری اور ایچ ای سی کی ٹیمیں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply