مینز ہاکی ورلڈ لیگ، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا دیا

ممبئی ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) مینز ہاکی ورلڈ لیگ میں انگلینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دے کر کامیابی سمیٹی، سپین اور بیلجیئم نے بھی فتوحات حاصل کیں، آسٹریلیا اور جرمنی کا میچ برابری پر ختم ہوا۔ بھارت میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو کھیلے گئے میچز میں انگلینڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میزبان بھارت کو 2 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرایا، وارڈ سام …

ممبئی ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) مینز ہاکی ورلڈ لیگ میں انگلینڈ نے میزبان بھارت کو شکست دے کر کامیابی سمیٹی، سپین اور بیلجیئم نے بھی فتوحات حاصل کیں، آسٹریلیا اور جرمنی کا میچ برابری پر ختم ہوا۔ بھارت میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو کھیلے گئے میچز میں انگلینڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے میزبان بھارت کو 2 کے مقابلے میں 3 گولز سے ہرایا، وارڈ سام نے میچ کے آخری لمحات میں گول کر کے ٹیم کو فتح دلائی، انگلینڈ کی جانب سے وارڈ سام نے دو اور گڈ فیلڈ نے ایک گول کیا، ایک اور میچ میں بیلجیئم نے ارجنٹائن کو زبردست مقابلے کے بعد 3-2 گولز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کی، ا

Leave a Reply