نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد۔28اگست (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے آئندہ ہونے والی مصروفیات بشمول آر فور کے اجلاس پر بھی گفتگو کی۔

مزید خبریں