اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے پاک امریکہ قریبی تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا اور باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران انہوں نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات

مزید خبریں