نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے 22ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل کی ملاقات

جدہ۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے 22ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے ملاقات کی ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ …

جدہ۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے 22ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مالدیپ کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبداللہ خلیل نے ملاقات کی ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوستانہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

مزید خبریں