اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے منگل کو آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف سے موجودہ علاقائی صورتحال پر ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کی اہمیت پر زور دیا اور ابھرتی ہوئی صورتحال پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف کا ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں