نائیجیریا میں بوکو حرام کے جنگجووں کی سوگواروں کے ہجوم پر فائرنگ، 24 ہلاک

ابوجہ ۔ 18 جون(اے پی پی) شمال مشرقی نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جنگجووں نے ایک ہجوم پر فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہجوم ریاست آدماوا کے ایک گاو¿ں میں1 مقامی لیڈر کے انتقال پر سوگ منانے کے لیے جمع ہوا تھا۔ مرنے والوں میں سے زیادہ تر خواتین تھیں۔ اس ریاست کی پولیس کے ایک ترجمان نے اس حملے کی …

ابوجہ ۔ 18 جون(اے پی پی) شمال مشرقی نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جنگجووں نے ایک ہجوم پر فائرنگ کر کے 24 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ ہجوم ریاست آدماوا کے ایک گاو¿ں میں1 مقامی لیڈر کے انتقال پر سوگ منانے کے لیے جمع ہوا تھا۔ مرنے والوں میں سے زیادہ تر خواتین تھیں۔ اس ریاست کی پولیس کے ایک ترجمان نے اس حملے کی تصدیق کی ہے تاہم مرنے والوں کی تعداد 18 بتائی ہے۔

Leave a Reply