نادرا ترمیمی بل 2026 مزید غور و خوض کے لیے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے سپرد

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):ایوان بالا میں نادرا ترمیمی بل 2026 پیش کیا گیا جسے مزید غور و خوض کے لیے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے سپرد کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں دانش یونیورسٹی اسلام آباد بل 2026 منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا گیا۔ بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔دونوں بلز وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ …

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):ایوان بالا میں نادرا ترمیمی بل 2026 پیش کیا گیا جسے مزید غور و خوض کے لیے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے سپرد کر دیا گیا۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں دانش یونیورسٹی اسلام آباد بل 2026 منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا گیا۔ بل کو کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔دونوں بلز وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیے۔

مزید خبریں