اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عام عوام کی آسانی اور سہولت کے پیش نظر ھفتہ کو بھی ملک بھر میں نادرا دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو ترجمان نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ کو نادرا دفاتر کی چھٹی ختم کر دی گئی، اب ہفتہ کو معمول کے مطابق مقررہ اوقات کے دوران نادرا …
نادرا کا عام عوام کی آسانی اور سہولت کے پیش نظر ہفتہ کو بھی ملک بھر میں نادرا دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عام عوام کی آسانی اور سہولت کے پیش نظر ھفتہ کو بھی ملک بھر میں نادرا دفاتر کھولے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو ترجمان نادرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ہفتہ کو نادرا دفاتر کی چھٹی ختم کر دی گئی، اب ہفتہ کو معمول کے مطابق مقررہ اوقات کے دوران نادرا دفاتر کھلے رہیں گے۔








