نام نہاد حکمرانوںکی طرف سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات پر زور ایک ڈھونگ ہے، میرواعظ فورم

سرینگر ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے نام نہاد حکمرانوں کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے مذاکرات پر زور دینے کو ایک ڈھونگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈرامے کا مقصد مقبوضہ علاقے میں تیزی سے بگڑتی ہوئی زمینی صورتحال پر سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔