نانگا پربت پر پھنسے ہوئے فرانسیسی اور پولش کوہ پیماﺅںکا ریسکیو

اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) فرانس اور پولینڈ کے عوام نے پاکستان کے شمال میں واقع نانگا پربت پر پھنسے ہوئے فرانسیسی اور پولش کوہ پیماﺅں کی بحفاظت واپسی کے لئے کئے گئے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔