واشنگٹن ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) خام تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل محمد بارکیندو نے کہا ہے کہ خام تیل کی مارکیٹ کے استحکام کیلئے نان اوپیک ممالک کے ساتھ تعاون کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد بارکیندو نے واشنگٹن ڈی سی میں تھنک ٹینک ”سنٹر فار سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز“ کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ …
نان اوپیک ممالک کے ساتھ تعاون کیا جائے گا،سیکرٹری جنرل اوپیک

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) خام تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل محمد بارکیندو نے کہا ہے کہ خام تیل کی مارکیٹ کے استحکام کیلئے نان اوپیک ممالک کے ساتھ تعاون کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد بارکیندو نے واشنگٹن ڈی سی میں تھنک ٹینک ”سنٹر فار سٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز“ کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ خام تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم(اوپیک) مارکیٹ کے استحکام کیلئے اوپیک اور نان اوپیک ممالک کے درمیان تعاون کیلئے پلیٹ فارم تشکیل دینے کی کوشش کر رہی ہے








