اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی ایک ہزار ارب روپے تک بڑھنے کی توقع ہے جس سے ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کو بڑھانے اور نجی شعبہ کے مالی مسائل کے خاتمہ میں مدد ملے گی۔
نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی رواں مالی سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے تک بڑھنے کی توقع

مزید خبریں