نوشہرہ ورکاں۔11 فروری (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں گوہیرکیمبرج ہائرسیکنڈری سکول میں 13ویں سالانہ سپورٹس گالاکاانعقادکیاگیا۔تقریب میں پروفیسرچوہدری اکرام الحق گوہیرایڈووکیٹ،چوہدری محمداسلم سندھوریٹائرڈہیڈماسٹر،چوہدری محمدالیاس بھوروی سنیئرریٹائرڈٹیچر،خالدنذیرمصطفائی جنرل سیکرٹری پریس کلب،محمداکبرمدنی،میاں رضوان شوکت،شہبازآشرپڈھیار نے شرکت کی اورپوزیشن ہولڈرطلباء وطالبات کو میڈل،شیلڈزاورٹرافیاں انعام میں دیں۔ قبل ازیں طلباء وطالبات نے بیلون ریس،فراگ ریس،تھیلہ ریس،لانگ جیمپ،رسہ کشی اورکرکٹ مقابلہ جات سمیت درجنوں کھیلوں میں حصہ لیااورمہمانان گرامی اوردیگرشرکاء کوخوب محظوظ کیا۔ اس موقع پرچوہدری …
نوشہرہ ورکاں ،گوہیرکیمبرج ہائرسیکنڈری سکول میں 13ویں سالانہ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا

مزید خبریں
نوشہرہ ورکاں۔11 فروری (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں گوہیرکیمبرج ہائرسیکنڈری سکول میں 13ویں سالانہ سپورٹس گالاکاانعقادکیاگیا۔تقریب میں پروفیسرچوہدری اکرام الحق گوہیرایڈووکیٹ،چوہدری محمداسلم سندھوریٹائرڈہیڈماسٹر،چوہدری محمدالیاس بھوروی سنیئرریٹائرڈٹیچر،خالدنذیرمصطفائی جنرل سیکرٹری پریس کلب،محمداکبرمدنی،میاں رضوان شوکت،شہبازآشرپڈھیار نے شرکت کی اورپوزیشن ہولڈرطلباء وطالبات کو میڈل،شیلڈزاورٹرافیاں انعام میں دیں۔ قبل ازیں طلباء وطالبات نے بیلون ریس،فراگ ریس،تھیلہ ریس،لانگ جیمپ،رسہ کشی اورکرکٹ مقابلہ جات سمیت درجنوں کھیلوں میں حصہ لیااورمہمانان گرامی اوردیگرشرکاء کوخوب محظوظ کیا۔
اس موقع پرچوہدری مدثراکرام الحق گوہیر نے مہمانوں اوربچوں کے والدین کاتقریب میں شرکت کرنے پرشکریہ اداکیااورپوزیشن ہولڈربچوں کوشاباش دیتے ہوئے انہیں مزیدصلاحیتوں کوبروئے کارلاکرکامیابیاں سمیٹنے کامشورہ دیا۔








