نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

ٹوکیو۔ 6 اکتوبر (اے پی پی)ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے جان ملمین کو شکست دی۔ اتوار کو جاپان میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے آسٹریلیا کے جان ملمین کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 …

ٹوکیو۔ 6 اکتوبر (اے پی پی)ورلڈ نمبر ون سربیا کے نوویک جوکووچ نے جاپان اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے جان ملمین کو شکست دی۔ اتوار کو جاپان میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سربین سٹار نوویک جوکووچ نے آسٹریلیا کے جان ملمین کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-2 رہا۔