نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مسلح افواج سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔