نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ آرمی چیف نے نگران وزیراعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔