لندن ۔ 28 مئی (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) پیر کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں انگلینڈ نے 72 رنز اور دوسرے میچ میں 2 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
نگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا