اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو )نیب( راولپنڈی نے گرینڈ حیات ٹاور کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر سی ڈی اے افسران اور میسرز بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، سی ڈی اے افسران نے مبینہ طورپر اختیارات کو ناجائز استعمال کرتے ہوئے میسرز بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کو گرینڈ حیات …
نیب راولپنڈی نے گرینڈ حیات ٹاور کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر سی ڈی اے افسران اور میسرز بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کر دیں

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 28 فروری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو )نیب( راولپنڈی نے گرینڈ حیات ٹاور کی تعمیر کے لئے پلاٹ کی الاٹمنٹ میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر سی ڈی اے افسران اور میسرز بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع کردی ہیں، سی ڈی اے افسران نے مبینہ طورپر اختیارات کو ناجائز استعمال کرتے ہوئے میسرز بی این پی پرائیویٹ لمیٹڈ کو گرینڈ حیات ٹاور کی تعمیر کے لئے پلاٹ الاٹ کیا۔








