نیب کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کا بیان

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا قیام ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ اور لوٹی ہوئی دولت برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرانے کے لئے عمل میں لایا گیا کیونکہ بدعنوانی و لعنت ہے جو ملک کو درپیش تمام برائیوں کی جڑ اور ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ …

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا قیام ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ اور لوٹی ہوئی دولت برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کرانے کے لئے عمل میں لایا گیا کیونکہ بدعنوانی و لعنت ہے جو ملک کو درپیش تمام برائیوں کی جڑ اور ملکی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، نیب نے سول سوسائٹی اور میڈیا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کی شمولیت کے پختہ عزم کے ساتھ پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے کیونکہ نیب احتساب سب کے لئے پر پختہ یقین رکھتی ہے۔ قومی احتساب بیورو کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو اپنے بیان میں کیا۔

Leave a Reply