نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پورے ملک میں کیا جا رہا ہے، وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پورے ملک میں کیا جا رہا ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اس ضمن میں کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام صوبے ایک پیج پر …

اسلام آباد ۔ یکم جنوری (اے پی پی)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد پورے ملک میں کیا جا رہا ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اس ضمن میں کسی خاص تنظیم کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تمام صوبے ایک پیج پر ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply