اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے گزشتہ تین سال میں موٹر ویز اور ہائی ویز کے 15 منصوبے مکمل کئے۔ این ایچ اے نے بسیمہ ناگ ۔ پنجگور ۔ ہوشاب ہائی وے N-85 مکمل کی جس پر 18 ارب روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ 193 کلومیٹر طویل M-8 کے گوادر ۔ ہوشاب سیکشن کا باقی تعمیراتی کام 13 ارب روپے کی لاگت …
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے گزشتہ تین سال میں موٹر ویز اور ہائی ویز کے 15 منصوبے مکمل کئے
اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے گزشتہ تین سال میں موٹر ویز اور ہائی ویز کے 15 منصوبے مکمل کئے۔ این ایچ اے نے بسیمہ ناگ ۔ پنجگور ۔ ہوشاب ہائی وے N-85 مکمل کی جس پر 18 ارب روپے سے زائد لاگت آئی ہے۔ 193 کلومیٹر طویل M-8 کے گوادر ۔ ہوشاب سیکشن کا باقی تعمیراتی کام 13 ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا۔









