نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے یونٹ سے پیداوار رواں ماہ کے آخر تک، باقی تین یونٹس سے ایک ایک ماہ کے وقفہ کے بعد شروع ہو گی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے یونٹ سے رواں ماہ پیداوار شروع ہو جائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ہیڈ ریس ٹنل میں پانی کی بھرائی مکمل ہونے کے بعد بجلی کی پیداوار کا آغاز ہوگا۔ پراجیکٹ کے پہلے یونٹ سے رواں ماہ کے آخر تک جبکہ باقی تین یونٹس سے ایک ایک ماہ کے …

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے پہلے یونٹ سے رواں ماہ پیداوار شروع ہو جائے گی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی ہیڈ ریس ٹنل میں پانی کی بھرائی مکمل ہونے کے بعد بجلی کی پیداوار کا آغاز ہوگا۔ پراجیکٹ کے پہلے یونٹ سے رواں ماہ کے آخر تک جبکہ باقی تین یونٹس سے ایک ایک ماہ کے وقفہ کے بعد مرحلہ وار بجلی کی پیداوار شروع ہوگی۔

مزید خبریں