ویلنگٹن ۔ 27 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 مارچ کو ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا …
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 مارچ کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں
ویلنگٹن ۔ 27 فروری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 2 مارچ کو ماﺅنٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، ویلنگٹن میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ ویمن نے 5 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 5 مارچ کو کھیلا جائے گا۔








